Translate

Wednesday, August 8, 2012

محبّت کی آزمائشیں


محبّت کی آزمائشیں دے دے کر تھک گۓ ہیں

اے خدا 

قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو آخری سانس تک وفا کرے ..

بڑی مشکل سے سلانے لگا ہوں


بڑی مشکل سے سلانے لگا ہوں
 اپنی آنکھوں کو تیرا خواب کا لالچ دے کر 
 
مجاہد

آج ایک بار میرے خواب میں آجاؤ 
کے میری آنکھوں کا بھرم نہ ٹوٹے .

وفا اپنی بھی


وفا اپنی بھی بہت  اثر رکھتی ہے
مجاہد

بہت یاد آینگے ذرا اس دنیا سے جانے تو دو